اہل حدیث مسلک کے دو پاکستانی علماء داعش سے رابطوں کی خبر پر سعودی عرب میں گرفتار

مرکزی جمعیت اہل حدیث کے مشہورومعروف مناظراورمرکزی رہنماء ڈاکٹرپروفیسرطالب الرحمن بیٹے کی داعش میں شمولیت کے بعد سعودی عرب فرارہوئے جہاں منفی سرگرمیوں پرملوث ہونے پرسعودی پولیس نے بھائی سمیت انہیں دھرلیا ہے. مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کااہم وفدان کی رہائی کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا. پروفیسرطالب الرحمن کابیٹااسامہ گزشتہ سال داعش میں … اہل حدیث مسلک کے دو پاکستانی علماء داعش سے رابطوں کی خبر پر سعودی عرب میں گرفتار پڑھنا جاری رکھیں