کیا سعودی عرب میں گرفتار کئے گئے دو اہلحدیث علماء بھائیوں کا واقعی داعش سے تعلق ہے؟

سعودی عرب نے مکتب اہلحدیث سے تعلق رکھنے والے دو پاکستانی علماٗ پروفیسر ڈاکٹر طالب الرحمان اور مولانا توصیف الرحمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ آئی بی سی اردو نے اس حوالے سے ان کے بھائی مولانا طیب الرحمان زیدی سے گفت گو کی . مولانا طیب الرحمان زیدی جی الیون ٹو اسلام آباد … کیا سعودی عرب میں گرفتار کئے گئے دو اہلحدیث علماء بھائیوں کا واقعی داعش سے تعلق ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں