نئی دہلی اور بیجنگ مسعود اظہر پر مذاکرات کریں گے

نئی دہلی: بھارت اور چین کے درمیان پہلے اسٹریٹجک مذاکرات کا آغاز 22 فروری سے ہوگا، جس میں دونوں ممالک مشترکہ مفاد کے معاملات سمیت کشیدہ نوعیت کے امور پر بات چیت کریں گے۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق بھارتی سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر اور چین کے نائب چیئرمین ژینگ یسوئی علاقائی اور … نئی دہلی اور بیجنگ مسعود اظہر پر مذاکرات کریں گے پڑھنا جاری رکھیں