ماڈل گرل ایان علی کا مولانا طارق جمیل کو فون

        عبدالجبارناصر . . . . .   معروف ماڈل گرل ایان علی نے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل سے رابطہ کرکے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ دین کے بارے میں ان سے رہنمائی چاہتی ہیں ، فون پر مولانا طارق جمیل سے بات چیت کے دوران وہ … ماڈل گرل ایان علی کا مولانا طارق جمیل کو فون پڑھنا جاری رکھیں