جماعۃ الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن پر پابندی، تیس ہزار مسلح تربیت یافتہ کارکنان کا مستقبل کیا ہوگا ؟

وزارت داخلہ نے دونوں جماعتوں پر پابندی کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا . دونوں تنظیموں کو انسداد دہشت گردی کے شیڈول ون میں شامل کر دیا گیا ہے .انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت دونوں جماعتوں پر پابندی لگائی . حکومت کی جانب سے کالعدم جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے پیش … جماعۃ الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن پر پابندی، تیس ہزار مسلح تربیت یافتہ کارکنان کا مستقبل کیا ہوگا ؟ پڑھنا جاری رکھیں