تاجروں کا ملک بھر میں 2 روزہ ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان انجمن تاجران اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے درمیان ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکا جس کے بعد تاجروں نے 29 اور 30 اکتوبر کو مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ کاکہنا ہےکہ آئی ایم ایف سے سخت شرائط کے تحت معاہدے نے … تاجروں کا ملک بھر میں 2 روزہ ہڑتال کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں