حکومت کے دن گنے جاچکے:ہم اسلام آباد سے ویسے ہی نہیں آئے

بنوں: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے دن گنے جاچکے کیونکہ ہم اسلام آباد ویسے نہیں گئے اور ویسے نہیں آئے۔ بنوں میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہاکہ پاکستان سے باطل اور نالائق حکومت … حکومت کے دن گنے جاچکے:ہم اسلام آباد سے ویسے ہی نہیں آئے پڑھنا جاری رکھیں