اقوامِ متحدہ نے جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دے دیا

اقوامِ متحدہ نے پاکستانی شدت پسند تنظیم جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کا نام عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ اِس سے پہلے امریکہ نے مسعود اظہر کا نام عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں ڈلوانے کے لیے قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے ممبران میں تقسیم کیا تھا۔ … اقوامِ متحدہ نے جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دے دیا پڑھنا جاری رکھیں