نیا سال مبارک!

تقویم نظمِ حیات کے لیے لازم ہے یا تصورِ حیات کے لیے؟ وقت کی تفہیم آسان نہیں۔ انسان نے اس کو اپنی گرفت میں لینا چاہا تو مظاہرِ کائنات سے اکتساب کیا اورکچھ پیمانے اختیار کر لیے۔ زمین کی گردش نے صبح و شام کا تصور دیا۔ زمین چکر کاٹتی آفتاب سے دور ہوئی تو […]