9 مئی کے روز القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں متعدد مقامات پر پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا اس دوران شرپسند کارکنوں نے ریاستی اور فوجی تنصیبات پر دھاوا بول دیا۔ 3 روز کے پرتشدد احتجاج کے دوران 8 افراد جاں بحق اور […] Read more
کراچی: وفاقی حکومت نے فی الحال چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاق کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے طے کیا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے واقعات کے بعد پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور ان کی جماعت کو کوئی سیاسی اور قانونی ریلیف […] Read more
اسلام آباد: ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نے صحافی و اینکر عمران ریاض کو حراست میں لیے جانے سے انکار کردیا۔ عمران ریاض کے والد کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے درخواست کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے عمران ریاض کے وکیل […] Read more
پشاور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعے کے مرتکب افراد اور ملک دشمن دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں، دشمن نے وہ کام نہ کیا جو اپنوں نے کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور کا دورہ کیا اور جلائی جانے والی ریڈیو پاکستان کی عمارت کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر خطاب […] Read more
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ’190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں کرپشن ڈھونڈنا کوئی راکٹ سائنس نہیں، […] Read more
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو فوری رہا کرنےکا حکم دے دیا۔ اسد عمرکی جانب سے وکیل بابر اعوان ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے دی ہے، عدالت نے اسد عمر کو پرتشدد احتجاج […] Read more
لاہور ہائی کورٹ نے این اے 108 اور این اے 118میں ضمنی انتخابات روک دیئے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور اعجاز شاہ کی درخواستوں پر حکم امتناع جاری کیا۔ دونوں حلقوں میں 28 مئی کو ضمنی الیکشن ہونا تھے، فرخ حبیب اور اعجاز شاہ نے ہائی […] Read more
وفاقی وزیر توانائی انجینیئر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ فیاض چوہان کے الزامات کے بعد اگر ثبوت مل گئے تو پی ٹی آئی پر پابندی لگ سکتی ہے۔ خرم دستگیر نے کہا کہ سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے الزامات کے ثبوت ملے تو پی ٹی آئی پر پابندی لگ سکتی ہے، پارٹیوں […] Read more
آڈیو لیکس کے انکوائری کمیشن نے عوام سے معلومات کی فراہمی کیلئے پبلک نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جس کےپاس بھی زیرتفتیش آڈیو لیکس سے متعلق معلومات ہوں کمیشن کو فراہم کرے۔ پبلک نوٹس میں سیکرٹری کمیشن کا فون نمبر اور ای میل ایڈریس بھی شامل ہے۔ پبلک نوٹس میں بذریعہ […] Read more
وزیراعظم شہباز شریف نے بی این اے رہنما کی گرفتاری پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی انٹیلی جنس آپریشنز بہترین انداز سے انجام دے رہے ہیں۔ ماہرین نے بلوچ نیشنل آرمی اور ’براس‘ کے بانی رہنما گلزار امام عرف شمبے کی گرفتاری کو آئی ایس آئی کی تاریخ کا […] Read more