مہک بشیر کا تعلق کرسچین کیمونٹی سے ہے اور وہ فیصل آباد کی رہائشی ہے مہک بشیر کو سال 2020میں مسلم کیمونٹی سے تعلق رکھنے والے بااثر شخص نے اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے تین ماہ سے زائد عرصہ اپنے پاس رکھ کر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ ایک […] Read more
یہ ٹھیک ہے بھائی آپ (مسلم ) بھائیوں کی شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی آسانی سے کمپیوٹر رائز نکاح نامہ بن جاتا ہے۔ میری شادی کو ایک سال ہو گیا ہے مگر ابھی تک کمپیوٹر رائز نکاح نامہ نہیں بن سکا۔یہ الفاظ ہیں، وقاص مسیح کے جو ایک پرائیویٹ ادارے میں کام کرتا ہے۔ […] Read more
محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی بے شک کتنا ہی نظرانداز کیا جائے لیکن محنت کا صلہ کامیابی کی صورت میں مل کر رہتا ہے اور کامیابی کی بات کریں کامیابی تو سب کو دکھائی دیتی ہے مگر اس کامیابی کے پیچھے نہیں دن رات کی محنت اور دشواریوں کی ضرورت طویل داستان ہے، جس کو […] Read more
پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں اقلیتیں محفوظ نہیں رہیں۔ اگرچہ دیکھا جائے تو دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں اقلیتوں پر ہمیشہ ظلم ہی ہوتا رہا ہے۔ پھر چاہے وہ انڈیا ہو، آسٹریلیا ہو، کینیڈا ہو یا پھر پاکستان ہو ،اقلیتیں ہمیشہ ظلم کا شکار رہی ہیں۔ […] Read more
یہ کوئی راز کی بات نہیں کہ اکثر انسانی حقوق کا سب سے اہم پہلو مذہب ہوتا ہے. اس لیے مذہب کی بنیاد پر اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد زیادہ متاثر ہوتے ہیں. ان میں زیادہ تر ان خواتین کا شمار ہوتا ہے جو گزر بسر کرنے کے لیے محنت مشقت کرتی ہیں. […] Read more
کسی بھی معاشرے میں مذہبی ہم آہنگی اور قوموں کے رویئے اہم کردار ادا کرتے ہیں. بد قسمتی سے ترقی کی دوڑ میں ہمارا معاشرہ جو کہ کلاس سسٹم کی تفریق میں بٹ چکا ہے، وہیں اس سسٹم کی پیداوار رویئے انسان کو ذہنی انتشار کی طرف بھی مائل کردیتے ہیں. جس کی ایک مثال […] Read more
آئین پاکستان ہر شہری کو مساوی حقوق فراہم کرتا ہے ۔۔پھر اقلیتی برادری بنیادی حقوق سے محروم کیوں ہیں ۔۔۔۔۔اسلام آباد کے ایف سیون میں واقع فرانس کرسچن کالونی کی رہائشی ثمینہ آصف کا خاوند اکتوبر 2019 کو ہارٹ اٹیک کے باعث دنیا فانی سے رخصت ہو گیا ۔۔ ثمینہ کی دو بیٹیاں اور ایک […] Read more
جاگیرداری،وڈیرہ شاہی کے خلاف شعور بیدار کرنے کی کوشش، سندھ کے ہندو نوجوان کا امن اسکول آئی بی سی اردو کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں . گھنٹی کے بٹن پر کلک کریں . لائیک کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنے خیالات کا اظہار کریں . شکریہ ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں […] Read more
مکیش سنگھ بائی بیبا سنکھ گوردوارا پشاور میں لنگری کی ڈیوٹی نبھاتا ہے-مکیش کہتے اس گوردوارے کو بنے ہوئے تقریباً تین سو سال ہو چکے ہیں،تقسیم کے وقت یہ بند تھا، چند سال پہلے حکومت نےہماری درخواست پراسے کھول دیا ہے۔ مکیش کہتے ہیں کہ یہاں پرصبح چار بجے سے لے کر شام ساڑھے سات […] Read more
الفاظ کا گھاؤ تلوار کے گھاؤ سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔ ہم اپنے الفاظ سے نہ صرف لوگوں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں بلکہ ان کی ساری زندگی کی محنت پر بھی پانی پھیر دیتے ہیں۔ کافر اور ‘چوڑا’ کہہ کر ہم نے لوگوں کو اپنے سے کم تر تصور کرنا شروع کر دیا […] Read more