عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کا برکس بزنس فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب گزشتہ دنوں چینی صدر شی جن پنگ نے برکس بزنس فورم کی افتتاحی تقریب سے اپنے خطاب میں دنیا کو موجودہ حالات اور دنیا کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے کہا ہے کہ دنیا میں ایک ایسے وقت […] Read more
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (BRI) کے بعد چین کی طرف سے تجویز کردہ ایک اور بڑا اقدام GDI ہے۔ ہر دور کو وقت کے اہم سوالات کے جوابات دینے چاہئیں۔ 21 ستمبر 2021 کو، چینی صدر شی جن پنگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں گلوبل […] Read more
پانچ سال کے بعد، برکس تعاون نے ایک بار پھر “چینی سال” کے آغاز میں باہمی تعاون اور مستحکم ترقی کے عوامل کو اجاگر کیا ہے۔ 2022 کے لیے برکس کے سربراہ کی حیثیت سے چین 14ویں برکس سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا جس کا موضوع “مشترکہ طور پر عالمی ترقی کے ایک نئے […] Read more
پیپلز ڈیلی کی طرف سے مدعو کیا گیا، چین میں پاکستان کے سفیر اور چین میں روانڈا کے سفیر نے چین کی سفارتکاری اور جمہوریت کے بارے میں بات کی۔ پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا کہ جب سے وہ چین آئے ہیں، انہیں چینی عوام کی طرف سے بہت پیار ملا ہے، اور دو […] Read more
چین میں تعین میکسیکو کے سفیر سر گئیو لی لوپیز نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے وژن اور دانشمندی کے سبب ان پر گہرا تاثر چھوڑا ہے، میکسیکو کے سفیر نے اپنے ایک حالیہ میڈیا انٹرویو میں کہا ہے کہ چینی صدر نے اپنی دانشمندی اور فہم و فراست سے […] Read more
کابل: افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے سے 280 افراد جاں بحق اورایک ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا سے گفتگو میں افغان حکام نے نے مختلف علاقوں میں زلزلے سے 280 افراد کی اموات کی تصدیق کردی۔ زلزلے سے ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ زلزلے سے سب سے زیادہ تباہی صوبہ […] Read more
سعودی پاک بزنس کونسل کے چیئرمین فہد بن محمد الباش نے کہا ہے کہ سعودی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح کے وفد نے سعودی پاکستان […] Read more
پاکستانی نژاد جج زاہد قریشی کے عہدہ سنبھالنے سے امریکا میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔ نیوجرسی ڈسٹرکٹ کورٹ جج کا عہدہ سنبھالنے والے زاہد قریشی پہلے امریکی مسلم ہیں جو اس عہدے پر فائز ہوئے ہیں، وہ پہلے ایشیائی امریکی بھی ہیں جو ریاست کے فیڈرل بینچ کا حصہ بنے۔ صدربائیڈن نے پچھلے […] Read more
چین کے قومی ترقی اور اصلاحات کمیشن نے کہا کہ چین-یورپ مال بردار ٹرین سروس نے رواں سال اپریل کے مہینے میں مستحکم آپریشن اور موثر کارکردگی کو برقرار رکھا ہے۔ اعلیٰ اقتصادی منصوبہ ساز اداروں کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال اپریل میں چین-یورپ مال بردار ٹرین کے سفر کی […] Read more
بھارت کی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ شہاب رواں برس حج کی سعادت حاصل کرنے پیدل ہی نکل پڑا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہاب کیرالہ میں ایک سپر اسٹور پر کام کرتا ہے جو اس مقدس سفر پر 2 جون کو گھر سے نکلا، بھارت سے مکہ مکرمہ پہنچنے میں 280 […] Read more