ملک میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکت خیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی وزارت صحت کے مطابق رواں ماہ اب تک 3 ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے 6 ارکان کورونا سے انتقال کرگئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ جنوری میں 900 سے زیادہ فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔ دوسری جانب […] Read more
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہےکہ اس سال کسی بھی صورت بغیر امتحانات طلبہ کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔ وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یکم فروری سے پرائمری، مڈل اور سیکنڈری کلاسزکھولنے پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ امتحانات […] Read more
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ پاکستان میں کورونا ویکسین مفت اور 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو لگے گی اور بچوں کو نہیں لگائی جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ڈریپ نے دو […] Read more
کراچی: انٹر بورڈ چیئرمینز کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سندھ کے تعلیمی بورڈز نے امتحانات سے متعلق تجاویز تیارکرلیں۔ ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ میں میٹرک کے امتحانات 20 مئی، انٹر کے امتحانات 10جون سےہوں گے۔ ذرائع کے مطابق 23 جنوری 2021 کو محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اس […] Read more
ہر ادرے کا ایک مخصوص لوگو ہوتا ہے، جس سے اسکی اور اسکے خاص کارآمد عوامل کی پہچان ہوتی ہے۔لوگو سے ہم اس ادراے کے مشن اور مقصد سے روشناس ہوتے ہیں ۔ چاہے وہ ادارہ صنعتی ہو،تجارتی ہو،مالیاتی ہو ،ماحولیاتی ہو یا چاہے تعلیمی ادارے ہوں، ہر ادارے کا اپنا ایک مخصوص لوگو ہوتا […] Read more
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس فروری مارچ تک ایک دو نہیں 3 کورونا ویکسین آ جائیں گی۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ حکومت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی AstraZeneca ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ فروری مارچ تک ایک دو […] Read more
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) رجسٹریشن بورڈ نے ملک میں برطانوی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق منظوری ملنے پر آکسفورڈ یونیورسٹی اور برطانوی سوئیڈش دواساز ادارے ’آسٹرازینیکا‘ کی ویکسین کو پاکستان میں درآمد اور استعمال کیا جاسکےگا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ برطانوی کورونا ویکسین کے استعمال […] Read more
پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے میں پرائمری تا ایلیمنٹری اسکول 25 جنوری کی بجائے یکم فروری سے کھلیں گے۔ ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ کورونا کی صورتحال روزانہ کی بنیادوں پر مانیٹر کر رہے ہیں، اساتذہ، طلبہ اور والدین کی جانوں سے بڑھ کر کچھ نہیں […] Read more