گزشتہ دنوں ایک لکھاری نے ملک کی مشہور اداکارہ کاانٹرویو کیا۔ لکھاری کا نام لکھنے کی ضرورت نہیں کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کے ہیں ۔گزشتہ کئی دہائیوں سے ٹی وی اور اسٹیج کےلئے ڈرامے لکھ رہے ہیں، طنزو مزاح کے پروگرام تحریر کر چکے ہیں ، اُن پروگراموں کی میزبانی بھی خود کرتےہیں […] Read more
ہر شخص زلمے خلیل زاد نہیں ہوتا اور بہت سارے افغانی ایسے ہوں گے جو کسی غیرملک کا شہری ہونے کے باوجود افغانستان سے ایک عام افغانی کی نسبت زیادہ محبت کرتے ہوں گے ۔ اسی طرح بہت سارے غیرملکی پاکستانی ایسے ہوں گے جن کے دل پاکستان کے ساتھ ہم جیسے یہاں رہنے والوں […] Read more
امریکی ماہر نفسیات ہاورڈ گارڈنر نے ۳۸۹۱ء میں کثیر ذہانتوں کا نظریہ پیش کیا۔ جسے نوے کی دہائی میں تعلیم و تدریس کے شعبے میں پذیرائی ملی اور آج تک دنیا بھر کے ماہرین تعلیم اس نظریئے کو تدریس، آموزش، جائزے،جانچ اور امتحانات میں قابل عمل اور مفید نظریہ قرار دیتے ہیں۔زیر نظر مضمون میں […] Read more
سترہویں صدی میں یورپ میں شروع ہونے والے صنعتی اور زرعی انقلاب نے یورپ اور امریکا کی خوشحالی میں کلیدی کردار ادا کیا. اس صنعتی اور زرعی انقلاب نے سوسال سے کم عرصے میں یورپ اور امریکا کی تقدیر بدل دی۔ صنعتی اور زرعی شعبے میں نئی ایجادات سے پیداوار میں اضافہ ہوا، روزگار کے […] Read more
میں اور میرا ساتھی شہر کی ایک ماڈرن بستی میں چہل قدمی کرتے ہوئے دور نکل گئے یہ امیر ترین لوگوں کی بستی تھی اور یہاں رہنے والے تمام آسائشوں سے بہرہ ور تھے، ہمارے قریب سے تھوڑی تھوڑی دیر بعد کوئی چمکیلی کار گزر جاتی جس میں خوشنما چہرے خوشنما لبادوں میں ملبوس بیٹھے […] Read more
جس ملک کے سرکاری افسران ہاورڈ، سٹینفورڈ ، وارٹن، آکسفورڈ اور کیمبرج سے فارغ التحصیل ہوں اور قابلیت میں اُن کاکوئی ثانی نہ ہو،جس ملک کےسیاستدانوں میں ایثار کا جذبہ ایساہو کہ بطور رکن ِاسمبلی اپنی جائز تنخواہ بھی وصول نہ کرتے ہوں ،جس ملک میں فوج سرحدوں کی حفاظت کے لئے جان کی بازی […] Read more
الیکشن کی تاریخ طے ہوگئی تھی:میں نے جنرل باجوہ سے سوال پوچھا۔ جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ جب دس اپریل کوعمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تواس کے بعد میں شہباز شریف سے ملنے ان کے پاس گیا۔ان سے پوچھا کہ آپ کا حکومت کرنے کا کیاپلان ہے تو وزیر اعظم […] Read more
خیبرپختونخوا میں سرکاری خزانے پر سرکاری ملازمین کی تعداد کا بوجھ مسلسل بڑھ رہا ہے، جس کے باعث تنخواہوں ا ورپنشن میں بھی کئی گنا اضافہ ہوا ہے ، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ بارہ سالوں کے دوران سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں 389 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اسی طرح پنشن […] Read more