بجٹ میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو اربوں روپوں سے نوازنےکا منصوبہ بن رہا ہے، بلاول

چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مرغی کے گوشت کی قیمتیں بڑھاکر پی ٹی آئی اشرافیہ نے اربوں روپے کمالیے،اب افسوس ناک طور پرقیمتیں کم کرکے اس کا کریڈٹ بھی لیا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں […]