بھارت کے کشمیر سے متعلق اقدام کو واپس لینے تک حالات بہتر نہیں ہوسکتے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ بھارت کشمیر سے متعلق 5 اگست کے اقدامات جب تک واپس نہیں لیتا حالات بہتر نہیں ہوسکتے۔ تاجکستان کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتا ہوں، […]