گُڈ بائے سردارخالد ابراہیم خان!

سردار خالد ابراہیم جیسے قدآور شخص کا یوں چلے جانا ریاست جموں کشمیرکے لیے حالیہ برسوں کا بہت بڑا صدمہ ہے۔ کسی کی وفات پر یہ کہنا کہ ’’اس کا خلا پورا نہیں ہو سکے گا‘‘ ایک پامال محاورہ ہے لیکن خالد ابراہیم کے باب میں یہ لفظ بہ لفظ صادق آتا ہے۔ خالد ابراہیم […]