متنازع گلگت بلتستان اور آرڈر 2019 :توقعات اور خدشات

سپریم کورٹ آف پاکستان نے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سنادیا اور گلگت بلتستان کو متنازع علاقہ قرار دیتے ہوئے عوام کو بنیادی آئینی حقوق فراہمی کیلئے آرڈر 2019 کو 14 دن کے دوران نفاذ کا حکم دیا ہے۔ آرڈر 2019 کو گلگت بلتستان کی تاریخ میں اس حوالے سے […]