وزیراعظم پاکستان کی سربراہی میں اعلٰی سطح کا اجلاس میں بین الاقوامی برادری پر زور دیا گیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کم کرانے میں اپنا کردار ادا کرے.
واضع رہے کے ایل او سی پر فائرنگ سے گزشتہ دن 11افراد شہید ہوئے، 3 فوجی اہلکار اور 8 عام شہری شامل تھے.