آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آج خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں قبائیلی عمائدین کے جرگے سے خطاب کرتے ہوےکہا کہ 29 نومبر کو اختیار سونپ دونگا.
انہوں نے کہا کہ جب تک زندہ ہوں عوام کی خدمت کرتا رہوں گا. انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی شہدا کے ورثاء کے لئے واقف کرنے کا اعلان کیا.
آرمی چیف نے شہدا کے ورثاکے لئے ایک فلاحی ادارہ قائم کرنے کا اعلان کیا اور اپنی آئیندہ زندگی عوام کی فلاح وبہبود کے لئے وقف کرنے کا ارادہ ظاہر کیا.