کشمیر میں خراب حالات کا زمہ دار پاکستان نہیں بھارت ہے.عمر عبداللہ

سرینگر میں سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ کا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کشمیر میں حالات کا زمہ دار پاکستان کو ٹھران غلط ہے انہوں نے ایک مرتبہ پھر بھارت سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا بھارت کی جانب سے کشمیر کے حالات کا زمہ دار کا الزام پاکستان پر لگانا سراسر غلط ہے،

انہوں نے کہا کہ بھارت سرکار ہمیشہ اپنے آپ کو بچانے کے لیے پاکستان کو زمہ دار بنادیتی ہے.کیونکہ پاکستان پر الزام ٹہرادینا بھارت سرکار کے لئے آسان ہوتاہے.یوں بے بنیاد الزام ٹھرانا غلط ھے.

ان کا کہنا تھا کہ بارہا بھارت سرکار کو کہا کہ کشمیر میں بد امنی پاکستان نہیں پھیلاتا بلکہ یہ خود بھارت سرکار کے غلط فیصلوں کا نتیجہ ہے.

حالات کی بہتری کیلئےبھارت سرکار کشمیریوں سے کیے وعدے پورے کرے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے