ہاتھیوں کو خطرہ

 

11259043_10153059623041824_5757495257076809969_n

 

دنیا بھر میں تیزی سے ہاتھیوں کوبقاء کے خطرات لاحق ہیں جس کی بنیادی وجہ جنگلات کی کٹائی ہے ۔ ہاتھیوں کی بقاء کے لیے ضروری ہے جنگلات کو برقرار رکھا جائے ۔

جنگلات کے کٹاو کی وجہ سے صرف ہاتھی ہی نہیں کئی اہم قسم کی جنگلی جڑی بوٹیاں اور جنگلی حیات ختم ہو تی جا رہی ہے ۔ ہاتھیوں کی زندگی کے بارے میں شعور کی آگاہی کے لیے 12 اگست کو دنیا بھر میں ہاتھیوں کا عالمی دن منایا گیا  ۔
اس دن کا مقصد ہاتھیوں کی اہمیت اور اُنھیں درپیش مشکلات کو اجاگر کرنا ہے۔ اس موقع پر دنیا بھر کے چڑیا گھروں میں موجود ہاتھیوں کو دیکھنے کے لیے آنے والوں کو اس جانور کی مختلف نسلوں اور خوراک کے بارے میں بریفنگ دی جاتی ہے

 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے