پیمرا کی جانب سے جیو نیوز ، آے آر وائی اور رائل ٹی وی کو شو کاز نوٹس

پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جیو نیوز کو شو کاز نوٹس جاری کیا گیا ۔

CW2SQkjWcAArAjm.jpg_large

شوکاز میں جیو انٹرٹینمینٹ کے سابق صدر ڈاکٹر عامر لیا قت حسین کی جانب سے ٹی وی پر گشتی ،کنجری جیسے الفاظ استعمال کرنے اور تحریک انصاف کے کارکنان کے بارے میں نازیبا مفہوم پر مبنی الفاظ نشر کا نوٹس لیا گیا ہے ۔

CW2YK_9XIAAB6t0.jpg_large

اسی طرح آے آر وائی نیوز کو بھی شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں مخالف خیال لوگوں کو زید حامد کی جانب سے غدار اور خارجی کہنے کا نوٹس لیا گیا ہے ۔

CWwingEWcAAk3-F.jpg_large

رائل نیوز کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں پروگرام کے میزبانوں نے ٹی وی اینکر مبشر لقمان کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے