کمزور بصارت کے افراد کیلئے موبائل ایپلی کیشن تیار

لندن……کمزور بصارت کے افراد کیلئے بڑی خوشخبری ہے، انوکھی موبائل ایپلی کیشن تیارکرلی گئی۔

برطانیہ میں تیار کی گئی ایک موبائل ایپ کمزور بینائی والوں کے لئے آنکھیں بن جائیں گی۔

جدید موبائل ایپ کے ذریعے کمزور بینائی والے افراد بھی دیکھ سکیں گے۔

[pullquote] جادوئی ایپ کی مدد سے ایک سیکنڈ میں تین اشیاء کو دیکھا جاسکتا ہے۔[/pullquote]

صرف یہی نہیں اسمارٹ موبائل ایپ دکھانے کے ساتھ ساتھ ان اشیا کے نام بھی بتائے گی،

اس موبائل ایپ سے 20لاکھ کے قریب افراد فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے