گلوکارہ کومل رضوی کی فلاحی کاموں میں دلچسچی

معروف گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی نے بزم امینہ کے تحت چلنے والے فلاحی سکول کے پانچ ذہین طالب علموں کی پڑھائی کے خرچے کا زمہ اٹانے کا اعلان کیاہے۔

امینہ اکیڈمی ایک فلاحی سکول ہے جہاں غریب اور نادار بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے۔ اس سکول کی اب تک دو شاخیں قائم ہوچکی ہیں۔

امینہ اکیڈمی کے عہدیداران کا کہناتھا کہ انھیں امید ہےکہ دیگر مشہور شخصیات بھی اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ان فلاحی کاموں میں حصہ لیں گی خاص طور پر تعلیم کے فروغ کے لیے۔
ان کا کہان تھا کہ نوجوانوں کو ہی اس ملک کا مستقبل سنبھالنا ہے جو تعلیم کے بغیرناممکن ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے