ممتاز عالم دین جامعہ عبیدیہ ملتان کے مہتمم مفتی عبد القوی نے کہا ہے کہ جو کچھ انہوں قرآن اور سنت سے سیکھا ہے ، اس کے مطابق شادی ایک اور نکاح کئی کئے جا سکتے ہیں ۔
مفتی عبدالقوی نے کہا کہ اس عمل سے معاشرے سے زنا اور بدکاری کا خاتمہ ہو گا ۔
[pullquote]دیکھئے اور سنئیے [/pullquote]
https://www.youtube.com/watch?v=R-wdt7jOMUU
مفتی عبدالقوی تحریک انصاف کے رہ نما بھی ہیں ۔ نکاح اور طلاق کے حوالے سے انہوں نے حال ہی میں ایک رسالہ بھی شائع کیا ہے ۔