امید ہے ٹرمپ روس کے خلاف ڈٹ جاٰنے پرتیار ہیں. اوباما

امریکی صدر براک اوباما نےڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ اگرروس امریکی اقدار اورعالمی اصولوں سے انحراف کرے تووہ اسکے سامنے ڈٹے رہیں.

جرمنی کے شہر برلن میں چانسلرانگیلا میرکل کے ہمراہ بات کرتے ہوےً صدر اوباما نے امید ظاہر کی کہ نو منتخب امریکی صدرٹرمپ روس کے ساتھ نمٹے کے لیًے عملی سیاست سے بالا تر ہو کر نمٹیں گے.

براک اوباما اور انگیلآمیرکل نے امریکہ اور روس کے درمیان بہتر تعلقات استوار کرنے اورامریکہ اور یورپین یونین کے درمیان بہتر قریبی تعلقات قا ًم کرنے پر زور دیا ہے.

براک اوباما نے کہا کہ نو منتخب امریکی صدرروس کے ساتھ تعمیری تعلقات تلاش کریں گے جہاں ہماریاقدار اور مفادات کا ٹکراوً نہ ہونے پاےً.اور ساتھ ہی یہ کہا کہ اس بات کہ واضع ثبوت ہیں کہ روس سا ًبر کرا ًم حملوں میں مصروف تھا اور صدر اوباما نے سا ًبر ھتیاروں سے خبردار کیا ہے.

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے بہت واضع پیغام دیا ہے.اور پم اسکی بہت نگرانی کر رہے ہیں اور جب بھی ہم دیکھں کہ ایسا ہو رہا ہے تو باقاعدہ مناسب جواب دیں گے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے