آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکا دورہ.
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنی مادر علمی میں دورہ کے دوران اساتذہ اور طلباء سے ملاقات کی.
آئی ایس پی آر کے مطابق طلبا کو اپنی قابلیت کو سامنے رکھ کرخوب محنت کرنے کی ہدایات فرمائیں.
اساتذہ کو بہترین تعلیم دینے کی تلقین کی.