بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر خلاف ورزیاں بدستورجاری.
کوٹلی آزاد کشمیر چڑھوئی کیری سنگال کے مقام پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کمسن بچیاں اور ایک بچہ شہید ہوگئے.جبکہ 4 افراد کے زخمی ہنے کی اطلات ہیں.
فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے. آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی چیک پوسٹوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا جا رہا ہے.