بھارتی فوج کی کریلہ اورجندروٹ سیکٹر پر فائرنگ 4 افراد شہید 10 زخمی

بھارتی فوج اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوے،کریلہ اورجندروٹ سیکٹر کوٹلی آزاد کشمیر پر بلا اشتعال فائرنگ جس کے نتیجے میں 4 افراد کے شہید ہونے اور 10 افراد کے زخمی ہونے کی اطلات ہیں.

واضع رہے کے دو دن پہلے بھی کھوئیرٹہ کوٹلی سیکٹر پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 بچے شہید اور6 زخمی ہوے تھے.

یوں بھارت اقوام متحدہ کی خلاف ورزیاں کررہا ہے،اور ساتھ ہی ساتھ انسانی ھقوق کی پامالی کر رہا ہے.انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی چپ سادھ ہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے