وزیراعظم گی ایچ کیوسے آنے والے پینل اوروزارت دفاع کی سمری کے جائزہ کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے.
کابینہ کے اجلاس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات کوخراج تحسین پیش کیا جائے گا،ترجمان وزیراعظم ہاوس،وزیراعظم کی اپنے نئے سپہ سالار کے لئے اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت جاری.