شاھد آفریدی کا سماجی رابطے کی ویپ سائٹ ٹوئیٹر پرکہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ساتھ شاھد آفریدی سٹیڈیم کا افتتاح کرنا میرع لئے باعث فخر اور خوشی کی بات ہے.انہوں نے مزید کہا کہ جنرل راحیل شریف نہ صرف میرے بلکہ پوری قوم کے ہیرو ہیں.
شاھد آفریدی کا کہنا تھا کہ مجھے سپورٹ کرنے پر میں تہہ دل سے آرمی چیف کا مشکور ہوں.اور جو کام آرمی چیف نے کیے ہیں اس پر دل سے شکریہ اداکرتا ہوں.
شاہد آفریدی کا پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے جنرل راحیل شریف کےلئے نیک تمناؤں کی دعا کی.