سابق چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کی جائے.ریاض خان

اسلام آباد پریس کلب میں ریاض خان اور ان کے سا تھی وسیم خان جو سماجی شخصیت ہیں .صحافیوں سے بات کرتے ہوے کہا کہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کی جائے.

ریاض خان کا کہنا تھا کہ جناب افتخار محمد ساحب نے اپنے قلم کا ناجائز فائدہ اٹھایا اور بے شمار سو مو نوٹس لئیے ،ان کا کہنا تھا کہ 12 اکتوبر 1999 کے اقدامات کو جائز قرار دیا اورایکشن نہ لیا 3نومبر 2007 کا سو مو نوٹس لیا اور کاروائی کی جو سراسر غیر قانونی ہے اور اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال ہے.

انہوں نے سپریم کورٹ سے گزارش کی ہے کہ افتخار محمد چوہدری کے خلاف ٹرائل کا حکم صادر فرمایا جائے انہوں نے کہا کہ افتخار محمد چوہدری کے خلاف ثبوت اکھٹے کر لئیے ہیں اور عدالت جاؤں گا اور امید ہے عدالت انصاف کرے گی.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے