مشرف نے امریکا کو ڈبل کراس کر کے پاکستان کو نقصان پہنچایا ،حمید گل

201402231622303

سابق سربراہ آئی ایس آئی نے جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان پرویز مشرف نے پہنچایا اور امریکا کو ڈبل کراس کیا ۔

لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ حمید گل نے کہا ہے کہ وہ الطاف حسین کو ایجنٹ نہیں کہیں گے،

جن لوگوں نے ایم کیو ایم کے قائد کو پناہ دی اور ان کی پرورش کی ،ان سے پوچھا جائے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے