سری لنکا کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان

عبدالناصر مہمند

لاہور

1

پی سی بی نے سری لنکا ون ڈے سریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

اظہر علی ون ڈے ٹیم کے کپتان برقرار،فاسٹ باولر محمد عرفان اور کرکٹر شعیب ملک کو ٹیم کی نمائندگی کرنے کا موقع مل گیا

سری لنکا سریز کے خلاف ون ڈے سریز کے لیے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان پی سی بی نے کر دیا،

حارث سہیل اور عمر اکمل ٹیم میں جگہ نہ بنا سکے،اظہر علی اور سرفراز احمد کپتان اور وائس کپتان کی حیثیت سے فرائض سر انجام دیں گے،احمد شہزادمحمد حفیظ،مختار احمد،اسد شفیق،شعیب ملک اور محمد رضوان ٹیم میں شامل ہیں جبکہ بابر اعظم  یاسر شاہ،بلال آصف ،امداد  وسیم ،انور علی،محمد عرفان احسان عادل اور راحت علی کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے،

یہ 16 رکنی ٹیم 5 ون ڈے میچ سری لنکا کے خلاف کھیلیں گی،،پاکستان کے لیے ون ڈے سریز کا جیتنا بہت ضرروری ہے ،اسی صورت میں چئمین ٹرافی میں کھیلنے کے اہل ہو سکیں گی،،،

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے