کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کینسر سے محفوظ رہیں ؟

عائشہ بتول

۔ ۔ ۔

woman-laughing-drinking-milk-136381487773810401-130708122901

طبی ماہرین کے مطابق جو بچے بچپن میں کم دودھ پیتے ہیں ان میں بڑے ہو کر کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہوتاہے ۔

نیوزی لینڈ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ 40 فی صد کم دودھ پینے والے بچوں میں پیٹ کے نچلے حصے کے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق روزانہ باقاعدگی سے دودھ کا استعمال سرطان کے خطرے کو طویل عرصے تک روکنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے،

اس میں موجود کیلشیم سرطان کے خلیوں کو مارنے کی صلاحیت رکھتی ہے اوراس سے قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے