پاکستان نے اپنے کبوتر کا بدلہ لےلیا ،بھارت کا ڈرون مار گرایا 

pic.jpg

آئی  ایس پی آر کے مطابق بھارت کا جاسوس طیارہ بھمبر سے پاکستانی حدود  میں داخل ہوا ۔ جاسوس طیارہ تصاویر لینے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ پاکستان  نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ میں طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

شکر گڑھ کے علاقے سے کبوتر نے سرحد پار کیا تو بھارتی جاسوس حرکت میں آگئے اور بے زبان جانور کو پکڑ لیا، تنگ نظر اور چھوٹی سوچ کے حامل بھارتیوں نے کبوتر پر الزام لگایا کہ اس کے پاؤں میں کچھ پیغام بندھا ہے۔

ed5b3fd66beb89af3c1669899a69e6ee_XL

کئی روز تک سر جوڑنے اور جتن کرنے کے باوجود بھارتی الزامات ثابت نہ کرسکے اور اب کبوتر کا ایکسرے کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایکسرے پٹھان کوٹ کے علاقے میں جدید ترین وٹرنری ہسپتال میں کرایا گیا تھا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے