سیاح نہیں مجرم

وسیم احمد

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

CHINA-US-JAPAN-ENVIRONMENT-TOURISM  WH2757

چین آج6برطانوی سیاحوں کو ملک بدر کرے گا
چین جمعے کو ملک کے شمالی حصے سے گرفتار ہونے والے 6 برطانوی سیاحوں کو ملک بدرکردے گا ۔
چینی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ اس گروپ پر مجرمانہ سرگرمیوں کاشبہ ہے ۔
یہ سیاح منگولیا کے علاقے ارڈ س سے گرفتارہونے والے غیرملکیوں کے ایک گروپ کا حصہ تھے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے