معروف ادکارہ انجلینا جولی نے کہتی ہیں کہ دنیا میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مذہبی اور سماجی ہم آہنگی ضروری ہے ۔
انہوں نے کہا کہ میانمار کے کیمپوں میں نسلی فسادات کا شکار روہنگیا کی مدد اور دیکھ بھال ہم سب کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔
انجلینا جولی نے ہفتہ قبل میانمار کا دوہ کیا تھا جس میں انہوں نے روہنگیا مسلمانوں سے ملاقاتیں کیں اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کام کرنے والے لوگوں اور اداروں سے ملاقاتیں کیں ۔