عمران خان کے کمرے کا ٹی وی خراب ہے ۔ ریحام خان

A-Beautiful-&-Cute-Smile-Of-Our-Bhabhi-Reham-Khan60366972_2015630115528

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے شکوہ ہے کہ عمران خان کے کمرے کا ٹی وی خراب ہے جسے خان صاحب نے ابھی تک ٹھیک نہیں کرایا ۔

ان سے جب پوچھا گیا کہ آپ نے کیوں کہا تھا کہ آپ پاکستانی نیوز چینلز نہیں دیکھتیں تو انہوں نے جواب دیا کہ انہوں نے کہا کہ وہ پاکستانی ٹی وی چینلز سمیت کوئی ٹی وی چینل نہیں دیکھتیں ۔

ایک صحافی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو اسمبلی میں جانے کا مشورہ دیا ہے ۔ آپ خان صاحب کو کیا مشورہ دیں گی ؟ ریحام خان نے کہا کہ مولانا کے مشورے پر عمران خان کو اسمبلی بھجوانے کا گناہ نہیں کروں گی ۔

ریحام خان نے ہری پور کے حلقہ این اے 19 میں انتخابی جلسے سے خطاب کر کے اپنی عملی سیاست کا آغاز بھی کر دیا ہے ۔

ہری پور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریحام خان نے کہا کہ تحریک انصاف واحد جماعت ہے جس کے پاس خان ہے ، جوان ہیں اور بھابھی ہے ۔ انہوں نے جلسے سے خطاب کے دوران اردو ، پشتو اور ہندکو زبان میں تقریر کی ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے