حج پروازوں کا شیڈول جاری

news-1417079100-8457

وزارت مذہبی امور نے پہلے دس دن کی حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔

سولہ اگست کو پہلی حج پرواز لاہور سے جبکہ سترہ اگست کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی ۔

اسلام آباد سے حج پرواز کو وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف روانہ کریں گے ۔

وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو ای نمبرز جاری کرنا شروع کردئیے۔

وزارت مذہبی امور نے حج پاسپورٹس سعودی سفارتخانے کو بھیجنا شروع کردئیے۔

حج ویزوں کا کام پندرہ روز کے اندر مکمل ہوجائے گا ۔

حج ویزوں میں تاخیر جدہ میں پاکستانی آئی ٹی ماہرین کی سستی کے باعث ہوئی۔

بھارتی آئی ٹی ماہرین ایک ہفتہ قبل ہی حج ڈیٹا انٹری مکمل کرچکے تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے