جے بی سعید ہوم کے نئے اسٹور کا افتتاح

پاکستان میں کھریلو استعمال کی اشیا کے سب سے بڑے ریٹیلر ’جے بی سعید ہوم اینڈ ہارڈ ویئر‘ نے عوام کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے لیے ایشیا کے سب سے بڑے تجارتی مرکز لکی ون مال میں این نئے اسٹور کا افتتاح کردیا ہے۔

اس موقع پر ایک ایک باقار تقریب منعقد کی گئی جس میں کراچی کی معروف تعمیراتی کمپنیوں کے نمائندوں اور شوبز شخصیات کے علاوہ خریداروں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔

جے بی سعید میں نامور بین الاقوامی برانڈز انتہائی مناسب قیمتوں پر دستیاب ہیں جن میں اعلیٰ معیار کے ہارڈویئر اور کچن آئٹمز سے لے کر روزمرہ استعمال کی دیگر اشیا، گارڈن فرنیچر اور سجاوٹ کی ہر چیز شامل ہے۔

جے بی سعید گزشتہ ۸۴ برس سے ایک ہی چھت کے نیچے تقریبا ساڑھے چھہ ہزار سے زائد گھریلو استعمال اور تزئین او آرائش کی اشیا کی فراہمی کا ایک باسہولت اور مستند مرکز ہے۔ ایک نئے اسٹور کا اضافہ عوام میں ان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا ثبوت ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے