ٹائی ٹینک کے آخری لنچ کا مینو کارڈ نیلام ہونےوالا ہے۔

maxresdefault

شہرہ آفاق بحری جہاز ٹائی ٹینک کے آخری لنچ کا مینو کارڈ نیلام ہونےوالا ہے۔
111
انیس سو بارہ میں بحیرہ اوقیانوس میں غرق ہونے والے ٹائی ٹینک کا قیمتی مینو کارڈ فرسٹ کلاس کے مسافرنے لائف بوٹ میں اترتے وقت محفوظ کر لیا تھا۔
 
مینو دیکھ کر پتا چلتا ہے کہ اس میں مرغی اور انڈوں سے بنی ڈشز بھی تھیں،اس مینو کارڈ کی اگلے ماہ امریکا میں آن لائن نیلامی ہو گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے