خیبر پختون خواہ کا ضلع دیر گنجا ہو رہا ہے

news-1434782237-3471_large

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں درختوں کا نہیں، جنگلات کا صفایا کیا جارہا ہے، دلکش وادیوں کی خوبصورتی ماند پڑنے لگی ہے، لوئر دیر کے علاقے جندول میں درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری ہے۔

ٹمبرمافیا نے دیار اور چیڑ کے قیمتی درخت کاٹ ڈالے، اسمگلر گاڑیوں، خچر اور مزدوروں کے ذریعے لکڑی اسمگل کرتے ہیں۔ ڈی پی او قاسم خان نے پولیس کی نااہلی کا اعتراف کرلیا۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ جونیئرسےسینئر لیول تک پولیس ملوث ہے، محکمہ جنگلات بھی اپنا کردارادا نہیں کررہا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے