.برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے آج طویل حکمرانی کا ریکارڈ قائم کر کے ملکہ وکٹوریاکوبھی پیچھے چھوڑ دیا ۔
21اپریل 1926کو پیدا ہونیوالےالزبتھ آج 23 ہزار2سو26 دن16 گھنٹےاور30 منٹ مکمل کرکےبرطانیہ کی تاریخ میں سب سےلمبےعرصےتک تاج سنبھالنےوالی ملکہ بن گئیں ۔
89 سالہ برطانوی ملکہ الزبتھ طویل ترین ملکہ رہنےکااعزازآج شب ساڑھے9 بجے حاصل کرلیا،ملکہ الزبتھ نے6 فروری 1952 ءکوتخت سنبھالاتھا۔