سال کا دوسرا مسالہ فیملی فیسٹول لاہورمیں منعقد

گزشتہ ہفتے ہم ٹی وی نیٹ ورک کے تحت منعقد کیا جانے والا دو روزہ مسالہ فیملی فیسٹول لاہور کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوا۔ مسالہ فیملی فیسٹول سال میں دو مرتبہ منعقد کیا جاتا ہے جس میں پہلا کراچی اور دوسرا لاہور میں منعقد ہوتا ہے۔




مسالہ فیملی فیسٹول میں کھانا پکانے کے طریقوں سے لے کر خریداری، کھیل، فوڈ کورٹ اور موسیقی سب کچھ شامل ہوتا ہے جو ایک خاندان کے ہر فرد کو پورے دن کی محفوط اور صحت مند تفریح کا موقع فراہم کرتا ہے۔

یاد رہے یہ فیسٹول کئی سالوں سے نیٹ ورک کے فوڈ چینل مسالہ ٹی وی کے زیر انتظام منعقد کیا جاتا ہے جس میں چینل کے تمام شیفس کے علاوہ دیگر شوبز اور مشہور شخصایت شرکت کرتی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے