سعودی عرب: 47 ناموں پر پابندی عائد

سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کی جانب سے ایسے 47 ناموں کے رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جن کے بارے میں سعودی حکومت کا خیال ہے کہ یہ نام مذہب یا ثقافت سے موافقت نہیں رکھتے-

47 ناموں کی اس فہرست میں ایک نام “ امیر “ جس کے معنی سلطان کے ہیں شامل ہے جبکہ کچھ ناموں کو گستاخانہ تصور کرتے ہوئے پابندی عائد کی گئی ہے جیسے کہ “ عبدالنبی “ جس کے معنی پغمبر کا غلام ہیں-

سعودی حکومت کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست میں شامل نام اب سعودی عرب میں پیدا ہونے والے بچوں کے نہیں رکھے جاسکیں گے-

جن ناموں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان کی فہرست مندرجہ ذیل ہے:

Malaak (angel)
Abdul Aati
Abdul Naser
Abdul Musleh
Binyamin (Arabic for Benjamin)
Naris
Yara
Sitav
Loland
Tilaj
Barrah
Abdul Nabi
Abdul Rasool
Sumuw (highness)
Al Mamlaka (the kingdom)
Malika (queen)
Mamlaka (kingdom)
Tabarak (blessed)
Nardeen
Sandy
Rama (Hindu god)
Maline
Elaine
Inar
Maliktina
Maya
Linda
Randa
Basmala (utterance of the name of God)
Jibreel (angel Gabriel)
Abdul Mu’een
Abrar
Iman
Bayan
Baseel
Wireelam
Nabi (prophet)
Nabiyya (female prophet)
Amir (prince)
Taline
Aram
Nareej
Rital
Alice
Lareen
Kibrial
Lauren

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے