اگر ہم عمران کے ساتھ کھڑے ہوجاتے تو سارا نظام برباد ہوجاتا.خورشید شاہ
فیصل آباد میں صحافیوںسے بات چیت کرتے ہوے خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر ہم بھی تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہو جاتے تو ھکومت نہ چل پاتی پیپلز پارٹی نے 90 کی دہائی کی سیاست چھوڑدی ہےاور اُن کا مزید کہنا تھا کہ پانامہ لیکس میں نوازشریف صاحب پھنستے ہی جا رہے ہیں […]
دھرنے میں تحریک انصاف کا ساتھ دیتے تو سارا نظام تباہ ہو جاتا،خورشید شاہ
فیصل آباد میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ پیملز پارٹی 90 کی دہائی کی سیاست پر ےیقین نہیں رکھتی.اُن کا مزید کہنا تھا کہ اگر دھرنے میں ہم بھی تحریک کے انصاف کے ساتھ کھڑے ہوجاتے تو سارا نظام تباہ ہو جاتا. فیصل آباد میں صحافیوںسے بات کرتے […]
جنرل راحیل شریف میرے ہی نہیں پوری قوم کے ہیرو ہیں.شاھد آفریدی
شاھد آفریدی کا سماجی رابطے کی ویپ سائٹ ٹوئیٹر پرکہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ساتھ شاھد آفریدی سٹیڈیم کا افتتاح کرنا میرع لئے باعث فخر اور خوشی کی بات ہے.انہوں نے مزید کہا کہ جنرل راحیل شریف نہ صرف میرے بلکہ پوری قوم کے ہیرو ہیں. شاھد آفریدی کا کہنا تھا […]
عراق میں بم دھماکہ 77 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی
عراقی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ٹرک بم دھماکے میں 77 افراد ہلاک جب کہ 40 کے قریب زخمی ہوے ہیں،جن میں اکثریت شیعہ زائرین کی ہے جو ایران اور افغانستان سے آئے ہوے تھے. یہ حملہ بغداد سے 100 کلومیٹرجنوب میں واقع حلہ قصبے میں واقع ایک ہوٹل اور پیٹرول پمپ پر کیا […]
آرمی چیف نے ریٹائرمنٹ کے بعد کا ہنر بتادیا.
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آج خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں قبائیلی عمائدین کے جرگے سے خطاب کرتے ہوےکہا کہ 29 نومبر کو اختیار سونپ دونگا. انہوں نے کہا کہ جب تک زندہ ہوں عوام کی خدمت کرتا رہوں گا. انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی شہدا کے ورثاء کے […]
لآئن آف کنٹرول کی صورت حال پر اعلی سطحی اجلاس
وزیراعظم پاکستان کی سربراہی میں اعلٰی سطح کا اجلاس میں بین الاقوامی برادری پر زور دیا گیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کم کرانے میں اپنا کردار ادا کرے. واضع رہے کے ایل او سی پر فائرنگ سے گزشتہ دن 11افراد شہید ہوئے، 3 فوجی اہلکار اور 8 عام شہری شامل تھے.
بھارتی بزدل فوج کی بزدلانہ حرکتیں جاری وساری
وادی نیلم میں بھارتی فوج کا مسافر بس پر راکٹ حملہ جس کے نتیجے میں 9 افرادکے شہید ہونے کی اب تک اطلاعت آئی ہیں. پولیس کے مطابق بھارتی فوج نے صبح کا آغاز فائرنگ سے کیا اور پھر راکٹ حملے سے مسافر کوچ کو نشانہ داغہ جسکے نتیجے میں 9 شہریوں کے شیہید ہونے […]
نئے سپہ سالار کے لئے وزیراعظم کی مشاورت جاری،وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب
وزیراعظم گی ایچ کیوسے آنے والے پینل اوروزارت دفاع کی سمری کے جائزہ کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے. کابینہ کے اجلاس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات کوخراج تحسین پیش کیا جائے گا،ترجمان وزیراعظم ہاوس،وزیراعظم کی اپنے نئے سپہ سالار کے لئے اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت جاری.
عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما حسن سدپارہ انتقال کرگئے،صدر پاکستان صدر،وزیر اعظم اورچیرمین سینٹ کا ظہار افسوس
عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما حسن سدپارہ انتقال کر گئے.حسن سدپارہ پاکستان کے پہلے کوہ پیما تھے جہنوں نے 8848 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ اور8611 کے ٹو سمیت دنیا کی آٹھ بلند وبالا چوٹیوں کو سرکیا. حسن سدپارہ کا تعلق سکردو سے 7 کلو میٹر کے فا صلے پر واقع سدپارہ گاؤں سے تھا.حسن سد […]
بھارتی فوج کی کریلہ اورجندروٹ سیکٹر پر فائرنگ 4 افراد شہید 10 زخمی
بھارتی فوج اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوے،کریلہ اورجندروٹ سیکٹر کوٹلی آزاد کشمیر پر بلا اشتعال فائرنگ جس کے نتیجے میں 4 افراد کے شہید ہونے اور 10 افراد کے زخمی ہونے کی اطلات ہیں. واضع رہے کے دو دن پہلے بھی کھوئیرٹہ کوٹلی سیکٹر پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے […]