پوٹھوہاری دوست

لیہ گاؤں جانے کے لیے تیاری مکمل تھی۔ گاڑی میں سامان رکھ دیا گیا تھا۔ میرے دوست اور پروڈیوسر رانا اشرف میرے ساتھ جانے کیلئے آگئے تھے کہ اچانک میرے فون پر ایک میسج نمودار ہوا۔ یہ صحافی دوست فاروق اقدس کا میسج تھا اور صرف اتنا لکھا تھا: یاد دہانی۔ اچانک مجھے یاد آیا […]