پنکی اور میم صاحب، ایک سکے کے دو رخ؟
تقریبا ایک دہائی تک بند رہنے والی پاکستانی فلمی صنعت اب گزشتہ پانچ سالوں سے اپنے نئے تجرباتی دور سے گزر رہی ہے اور جہاں نئے اداکار، ہدایت کار اور مصنف اپنی قسمت آزمائی کے لیے آرہے ہیں وہیں اس نوزائیدہ انڈسٹری میں نئے نئے موضوعات او اصناف پر فلمیں بنانے کا رحجان بھی سامنے […]
بدھائی ہو: جوان اولاد کے والدین پھر سے ماں اور باپ بن گئے
بھارتی فلم انڈسٹری میں آج کل جہاں انتہائی بڑے بجٹ کی فلمیں بن رہی ہیں، جن میں سے کچھ کامیاب ہیں اور کچھ بالکل فلاپ ہوچکی ہیں وہیں کئی فلمیں ایسی بھی ہیں جو مختصر بجٹ اور کم معاوضہ لینے والے اداکاروں کے ساتھ بنائی گئیں اور کامیابی کے ریکارڈ توڑ گئیں۔ اس سال بڑے […]
بازار: بڑی دنیا کے بڑے جرائم
بالی وڈ کی نئی کرائم ڈرامہ فلم ‘بازار’ میں گو کہ کئی ہالی وڈ فلموں کی جھلک نظر آتی ہے لیکن فلم کے مصنف نکھل ایڈوانی نے کہانی کو برصغیر کی اسٹاک مارکیٹ کے طورطریقوں اور بھارتی ناظر کے زوق کے مطابق ڈھالا ہے جس میں ممبئی کے بازار حصص میں ہونے والی چالاکیوں اور […]
سال کا دوسرا مسالہ فیملی فیسٹول لاہورمیں منعقد
گزشتہ ہفتے ہم ٹی وی نیٹ ورک کے تحت منعقد کیا جانے والا دو روزہ مسالہ فیملی فیسٹول لاہور کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوا۔ مسالہ فیملی فیسٹول سال میں دو مرتبہ منعقد کیا جاتا ہے جس میں پہلا کراچی اور دوسرا لاہور میں منعقد ہوتا ہے۔ مسالہ فیملی فیسٹول میں کھانا پکانے کے طریقوں […]
کراچی میں بھارتی اسکرپٹ رائٹر اشونت ملک کا ورکشاپ
کراچی فلم سوسائٹی کے تحت شہرکے آئی بی اے سٹی کیمپس میں بھارت سے آئے ہوئے معروف اسکرپٹ رائٹر اشونت ملک کے اسکرین رائٹنگ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر تقسیم اسناد کی تقریب منعقد کی گئی۔ چار روزہ ورکشاپ میں نئے ۤاور ابھرتے ہوئے فلم ساز اورلکھاریوں کے لیے فلم یا ٹیلی پلے کے ایک […]
بھارتی اداکارہ ادیتی سنکھ پاکستان میں برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
پاکستان میں ملبوسات کی معروف برانڈ رائل بورن نے ابھرتی ہوئی بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈرمقرر کردیا ہے۔ یہ اعلان کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا جس میں ادیتی سنگھ بھی موجود تھیں۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رائل بورن کے ڈائرکٹر عمران عاطف نے کہا […]
کراچی میں حسن وآرائش پر مبنی نمائش کا انعقاد
کراچی کے ڈالمین مال میں گزشتہ ہفتے ‘بیوٹی انسائڈ آوٹ ‘ کے عنوان سے ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کی معروف بیوٹی برانڈز نے حصہ لیا۔ نمائش میں بناؤ سنگھارکے نئے انداز، اور جلد کو حسین رکھنے اور خوبصورتی کو نکھارنے والی جدید مصنوعات متعارف کروائی گئیں۔ اس کے علاوہ ملک […]
ہیلی کاپٹر ایلا: ایک اچھوتی اور دلچسپ کہانی
بالی وڈ جسے اب بہت سے ناقدین بھارتی فلم اندسٹری بھی کہتے ہیں، اپنے سو سال مکمل کرنے کے بعد ایک مستند ادارہ بن چکا ہے جہاں فلموں کے موضوعات اور اصناف کے حوالے سے نت نئے تجربات ہو رہے ہیں۔ انڈسٹری کے بڑے اور نامور فنکار ایسی منفرد اور اچھوتی کہانیوں پر کام کررہے […]
انکار کرو: اینجیلین ملک کی ذیادتی کے خلاف ایک آواز
دنیا بھر میں جاری ‘می ٹو’ کی مہم کے بعد پاکستان کی معروف اداکارہ اور ہدایت کارہ انجیلین ملک نے ‘انکار کرو’ نامی ایک اور مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد ملک میں مختلف معاشرتی اور سماجی مسائل پر آواز اٹھانا ہے۔ انکار کرو کی اس مہم کی تحت پاکستان کی ان خواتین […]
گرین آئی پروڈکشنز کی مہم میں جامعات شانہ بشانہ
کراچی میں گرین آئی پروڈکشنز کی شجر کاری مہم میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) اور اقراء یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ مہم کے تحت شہر بھر میں ایک لاکھ پودے لگانا ہے۔ مزکورہ پراجیکٹ کے دوران طلباء و طالبات کی جانب سے پہلے ناپا انسٹیٹیوٹ اور پھر […]